اوکاڑہ : منشیات فروش گرفتار2 کلو سے زائد چرس برآمد
<p style="text-align: justify;">پولیس نے منشیات فروش گرفتار کر لیا. 2 کلو سے زائد چرس برآمد.مقدمہ درج.ایس ایچ او تھانہ حویلی لکھا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوے حویلی لکھا ریلوے پھاٹک جمعہ خاں سے ایک امجد نامی منشیات فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 2200 گرام چرس برآمد کر لی .ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی.</p>
Leave A Comment