رحیم یارخان: خواجہ فرید گورنمنٹ کالج کا واٹر سپلائی کنکشن واجبات کی عدم ادائیگی پر منقطع
<p style="text-align: justify;">رحیم یارخان(أن لائن) خواجہ فرید گورنمنٹ کالج کا واٹر سپلائی کنکشن واجبات کی عدم ادائیگی پر منقطع کر دیا ۔ واسا حکام نے واجبات کی عدم ادائیگی پر خواجہ فرید گورنمنٹ کالج کے خلاف کارروائی کر دی بارہا یاد دہانیوں اور مہلت دینے کے باوجود پانی کے بل ادا نہ کرنے پر کنکشن منقطع کیا گیا۔</p>
Leave A Comment