تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">اوکاڑہ(وحید انصاری )اوورٹیکنگ کرتے رکشہ بے قابو ہو کر الٹ گیا. رکشہ میں سوار 3 افراد زخمی ہوگئے.ریسکیو موقع پر پہنچ گئی . ریسکیو ذرائع کے مطابق فیصل آباد روڈ پولیس لائن کے قریب رکشہ اوور ٹیکنگ کرتےبے قابو ہو کر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں رکشہ سوار 3 افراد 54 سالہ احمد علی. 30 سالہ اصغر اور 20 سالہ محمد عامر فاروق&nbsp; زخمی ہوگئے. ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں امدادی کاروائیاں کرتے ہوے زخمیوں کو ابتدائی&nbsp; طبی امداد فراہم کی گئی جن میں سے 2 زخمیوں کو ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا&nbsp;</p>

Leave A Comment