تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">اوکاڑہ (وحید انصاری) اوکاڑہ بائیک لفٹر گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار . 15 لاکھ روپے مالیت کی 8 موٹر سائیکلیں برآمد. پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ حویلی لکھا&nbsp; کی ہدایت پر ٹیم کی&nbsp; کارروائی . بائیک لفٹر گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار.&nbsp; ملزمان کی شناخت خرم عرف خرمی اور عدنان کے ناموں سے ہوئی . ملزمان کے قبضہ سے 15 لاکھ روپے مالیت کے 8 موٹرسائیکلز برآمد. ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد ہوا . دوران تفشیش ملزمان نے متعدد بائیک چوری کی وارداتوں کا انکشاف کیا .&nbsp;</p>

Leave A Comment