تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">رحیم یارخان(أن لائن)حکومت کی ہدایت پر محکمہ آبپاشی کاضلع بھرمیں پانی چور زمینداروں کے خلاف کریک ڈاؤن&lsquo;8سے زائد پانی چورزمیندارنگے ہاتھوں پکڑے گئے مقدمات کے اندراج کیلئے تحریری مراسلے ارسال پولیس نے مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی.</p> <p style="text-align: justify;">حکومت کی ہدایت پرمحکمہ آبپاشی کاضلع بھرمیں پانی چورزمینداروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیاگیا موضع کلروالی کے رہائشی سجاداحمد&lsquo; چک54پی کے رہائشی امریہ جی&lsquo; موضع لعل ارائیں کے رہائشی سونہارا&lsquo;موضع نوناری کے رائشی محراب&lsquo; موضع لاڑاں کے رہائشی محمداویس&lsquo; قاضی طاہرشہید کے رہائشی مجاہد&lsquo; موضع لاڑاں کے رہائشی محمدخالد&lsquo; موضع پوران کے رہائشی مختاراحمد کو سرکاری پانی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا&lsquo; بعدازاں رنگے ہاتھوں پکڑے جانیوالے اپنی پانی چوروں کے خلاف پولیس کو مراسلے ارسال کیئے گئے جس نے پانی چوروں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی.&nbsp;جاری کریک ڈاؤن کے دوران رنگے ہاتھوں پکڑے جانیوالے پانی چوروں کی تعداد38ہوگئی ہے</p>

Leave A Comment