تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">پولیس کی مسلسل دوسرے روز سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، اشتہاریوں. منشیات فروشوں سمیت 34 ملزمان گرفتار. پولیس نے 4 اشتہاری مجرمان سمیت 34 ملزمان گرفتار کیے.پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرتے ہوے 4 اشتہاری، ایک ٹارگٹڈ آفینڈر، 17 عدالتی مفرور. 6 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کیا. منشیات فروشوں سے 4 کلو چرس&nbsp; 35 گرام آئس.&nbsp; 34 لیٹر شراب برآمد کی. غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 6 ملزمان گرفتار. جن سے 6 پسٹل اور 16 گولیاں برآمد ہوئیں.&nbsp;</p>

Leave A Comment