تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">اوکاڑہ(وحید انصاری) چور گینگ کا سرغنہ دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا. لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمدایس ایچ او&nbsp; تھانہ راوی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوے چور گینگ کا سرغنہ 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا . ملزمان کی شناخت جمشید ، اشفاق اور ممتاز کے ناموں سے ہوئی . ملزمان کے قبضہ سے 9 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد. جس میں 3 جانور، ایک موٹر سائیکل، ایک ٹیوب ویل موٹر، بجلی کی تاریں اور 2 لاکھ روپے نقدی شامل . ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز بھی بر آمد . دوران تفشیش ملزمان نے درجنوں چوری کی وارداتوں کا انکشاف کیا&nbsp; ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے&nbsp;</p>

Leave A Comment