تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">اوکاڑہ(&nbsp; &nbsp; &nbsp; ) تیز رفتاری کے باعث لوڈر رکشہ بے قابو ہو کر الٹ گیا. رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہو گیا . محلہ گلشن حسینی کا رہائشی رکشہ ڈرائیور قربان علی شدید زخمی ہوگیا . حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کاروائیاں شروع کر دیں. ریسکیو اہلکاروں نے&nbsp; متاثرہ شخص کا سی پی آر کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں وہ جاں بحق ہوگیا</p>

Leave A Comment