بانی پی ٹی آئی عمران خان کو علاج کےلئے آج رات اسپتال منتقل کیے جانے کا امکان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت علاج کےلئے آج رات اسپتال منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات جاری ہے جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں عمران خان کی اسپتال منتقلی پر مشاورت جاری ہے۔
واضح رہے کہ دو روز قبل سپریم کورٹ نے عمران خان کو علاج کیلیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا تھا، تاہم سابق وزیر اعظم اب تک اڈیالہ جیل میں موجود ہیں۔
Leave A Comment