تازہ ترین

راولپنڈی میں کہوٹہ کے علاقے میں موٹرسائیکل کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئیں ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement