کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق نوشکی، خاران، مستونگ، خضدار، قلات اور دیگر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز خضدار سے شمال مغرب کی طرف تھا۔فوری طور پر زلزلے سے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
Leave A Comment