تازہ ترین

چکوال میں ہائی وولٹیج تاروں سے کرنٹ لگنے سے 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ افسوس ناک واقعہ چکوال کے علاقے یاسر آباد میں پیش آیا۔جاں بحق خواتین میں گھر کی مالکن اور ملازمہ شامل ہیں۔دونوں خواتین کی میتوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال  منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement