رحیم یارخان : موٹروے ایم فائیوظاہرپیرانٹرچینج نیندآجانے کے باعث کار ٹرالر سے ٹکراگئی’ خاتون جاں بحق’ چارافراد شدیدزخمی
رحیم یارخان(أن لائن)موٹروے ایم فائیوظاہرپیرانٹرچینج نیندآجانے کے باعث کار ٹرالر سے ٹکراگئی’ خاتون جاں بحق’ چارافراد شدیدزخمی’ زخمی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل’ جناح پارک کارہائشی نجی ہوٹل مالک ارشمان اپنی والدہ خالدہ پروین فیملی کے دیگرافراد کے ہمراہ کارنمبریABA701پر جارہاتھاکہ نیندآجانے کے باعث کار بے قابو ہوکرسامنے جانیوالے ٹرالرسے جاٹکرائی جس کے نتیجہ میں ہوٹل مالک کی والدہ خالدہ بی بی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پرہی دم توڑگئی جبکہ ہوٹل مالک سمیت کارمیں سواردیگرافراد شدیدزخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو کی مددسے حب اینڈسپوک ہسپتال منتقل کردیاگیاجہان انہیں طبی امدادفراہم کی جارہی ہے۔
Leave A Comment