تازہ ترین

رحیم یارخان(أن لائن)ڈرل کرنے کے دوران اڑنے والی چنگاریوں سے ٹیکسٹائل مل میں روئی کی گانٹھوں میں ہولناک آتشزدگی20لاکھ روپے مالیت کی روئی کی گھانٹیں جل کرخاکتستر’ریسکیو نے گھنٹوں جدوجہدکے بعدآگ پرقابوپایا’ احمدٹیکسٹائل چوک بہادرپور میں کام ریپئرنگ کرتے ہوئے ڈرل کی چنگاریوں سے رکھی ہوئی روئی کی گانٹھون میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں روپے مالیت کی گانٹھوں کواپنی لپیٹ میں لے لیاجس کے نتیجہ میں20لاکھ روپے مالیت کی گانٹھیں جل کرخاکسترہوگئیں’ اطلاع ملنے پرریسیکو نے موقع پرپہنچ کرگھنٹوں جدوجہد کے بعدبھڑکنے والی آگ پرقابوپالیا

Leave A Comment

Advertisement