تازہ ترین

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کا فیصلہ موخر کردیا گیا۔عدالت نے کیس کا فیصلہ یکم اکتوبر تک موخر کردیا۔
مقدمے کا فیصلہ اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ کے رخصت ہونے کے باعث موخر کردیا گیا۔عدالت نے 22 ستمبر کو علیمہ خان سمیت 10 ملزمان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Leave A Comment

Advertisement