راولپنڈی : ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر،میاں ، بیوی اور 3سال کا بیٹا جاں بحق
راولپنڈی میں ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ حادثہ راولپنڈی کے تھانہ چونترہ کی حدود میں چکری روڈ پر پیش آیا۔حادثے میں جاں بحق افراد میں میاں، بیوی اور 3 سال کا بیٹا شامل ہیں۔جاں بحق ہونے والے تینوں افراد کی لاشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
Leave A Comment