رحیم یارخان: نامعلوم مسافرلاہورسے کراچی جانیوالی شالیمارایکسپریس کی زدمیں آکرجاں بحق
رحیم یارخان(أن لائن)پلیٹ فارم پرنماز کی ادائیگی کے بعدچلتی ٹرین میں سوار ہونے کے دوران پاؤں پھسل جانے کے دوران نامعلوم مسافرلاہورسے کراچی جانیوالی شالیمارایکسپریس کی زدمیں آکرجاں بحق‘ لاہورسے کراچی جانیوالی شالیمارایکسپریس میں سوارمسافرپلیٹ فارم پرنمازکی ادائیگی کے بعد چلتی ٹرین میں سوارہونے کی کوشش کے دوران پاؤں پھسل جانے کے باعث ٹرین کی زدمیں آکر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پرہی دم توڑگیا‘ ریلوے پولیس نے نعش تحویل میں لیکر ہلاک ہونے والے مسافر کے ورثاء کی تلاش شروع کردی۔
Leave A Comment