بیریئر ہٹانے اور کارسرکار میں مداخلت کا کیس؛ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10،10سال قید کی سزا
انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف بیریئر ہٹانے اور کارسرکار میں مداخلت کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10،10سال قید کی سزاسنا دی،عدالت نے تین مختلف دفعات کے تحت سزا کا حکم دیا۔ایمان مزاری اور ہادی علی پر 7اکتوبر کو فرد جرم عائد کی گئی تھی