تازہ ترین

جہلم کے علاقے پنڈدادنخان میں ایک گھر میں گیس لیک ہونے سے آگ لگ گئی۔  ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ سے جھلس کر ماں جاں بحق جبکہ بیٹا شدید زخمی ہوگیا، نوجوان کا جسم 9 فیصد جھلس گیا، نعش اور زخمی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈدادنخان منتقل کر دیا گیا ہے۔سلنڈر سے گیس کی لیکج تھی، ناشتہ بنانے کیلئے آگ جلانے کے بعد کچن میں دھماکہ ہوگیا۔

Leave A Comment

Advertisement