تازہ ترین

لاہور میں موٹر سائیکل سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کیس میں گرفتار ملزم غلام مصطفیٰ کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا، عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا۔عدالت نے پولیس کی ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ملزم کسی اور جرم میں مطلوب نہیں تو رہا کیا جائے۔

 

Leave A Comment

Advertisement