تازہ ترین

شہر میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے لیکن مغربی ہوائیں آج سے ملک میں داخل ہوں گی، جس کے باعث پہاڑی علاقوں میں بارش جبکہ لاہور میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں کمی کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 17 اور زیادہ سے زیادہ 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ہے۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں آج سے ملک میں داخل ہوں گی، جس کے باعث پہاڑی علاقوں میں بارش کا امکان ہے، جبکہ لاہور میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Leave A Comment

Advertisement