راولپنڈی: نالے میں گرنے والے بچے کی لاش مل گئی
راولپنڈی کے علاقے فرینڈز کالونی میں نالے میں گرنے والے بچے کی لاش مل گئی۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ 7 سالہ بچہ گزشتہ روز بارش میں نہاتے ہوئے نالے میں گر گیا تھا۔ بچے کی لاش گوالمنڈی کے قریب نالہ لئی سے ملی ہے۔
Leave A Comment