تازہ ترین

محکمۂ وائلڈ لائف نے بیدیاں روڈ پر فارم ہاؤس پر چھاپہ مارا ہے،  چھاپے کے دوران فارم ہاؤس سے 20 سے زائد شیر برآمد ہوئے ہیں۔  اس موقع پر 4 افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔  گرفتار ملزمان میں فیاض اور اس کے 3 ساتھی شامل ہیں۔