لاہور: نہر سے42 سالہ شخص کی لاش برآمد
لاہورمیں نہر سے42 سالہ شخص کی لاش برآمدہوئی ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق لاہور کےعلاقے ٹھوکرنیازبیگ کے قریب نہر سے ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے نہر سے لاش نکال لی ہے ۔ جسکی شناخت 42 سالہ حیدر کے نام سے ہوئی ہے ۔ نعش قانونی کاروائی کیلئے پولیس کے حوالے کردی گئی ہے۔
Leave A Comment