تازہ ترین

لاہور میں 22ویلرٹرک الٹنےسے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو1122کے مطابق گزشتہ رات ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کوبابوصابوکے علاقے سے  22 ویلر ٹرک الٹنے کی کال موصول ہوئی،جس کے نتیجے میں ایک 32سالہ شخص جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت اشفاق ولدسجاد کےنام سے ہوئی۔ جاں بحق ہونے والا شخص ٹرک کنڈیکٹر تھا جس کی لاش کارروائی کے لئے پولیس کے حوالے کردی گئی۔