تازہ ترین

 ٹاؤن شپ میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے کمسن بچی کے جاں بحق ہو گئی۔وزیراعلی مریم نواز  نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیاہے۔وزیراعلی مریم نواز نے نوٹس لیتے ہوئے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے