تازہ ترین

شدید دھند کے باعث مسافروں کی حفاظت کو پیش نظر رکھتے ہوئے موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا۔موٹر وے ایم 4 پنڈی بھٹیاں تا گوجرہ دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی، موٹر وے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند ہے,لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا. موٹر وے ایم 3 فیض پور سے سمندری تک دھند کی وجہ سے بند ہے

 

Leave A Comment

Advertisement