تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری ہسپتال سے جیل منتقل
کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کو ہسپتال سے جیل منتقل کردیا گیا۔ اعجاز چوہدری کو طبیعت ناسازی کے باعث چیک اپ اور ٹیسٹوں کے لیے لاہور میں قائم پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کیا گیا ۔