باٹا پور میں گھریلو نا چاقی پر شوہرنے تشدد کر کے بیوی کو قتل کردیا۔25 سالہ بسمہ کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیامگرجانبرنہ ہو سکی۔پولیس اور فرانزک ٹیم نے موقع سے شواہد اکھٹے کر لئے،لاش کوپوسٹمارٹم کے لئے ڈیڈ ہاؤس منتقل کردیاگیا۔
ایس پی کے مطابق مقتولہ کے والد طارق کی مدعیت میں ملزم نذر عباس کیخلاف مقدمہ درج کیا جا رہا  ہے۔

Leave A Comment

Advertisement