تازہ ترین

پنجاب حکومت نے 28 مارچ کو لاہور میں مقامی سطح پر تعطیل کا اعلان کیا ہے تاکہ صوفی بزرگ حضرت شاہ حسین کے عرس کے موقع پر سالانہ میلہ چراغاں منایا جاسکے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تعطیل صرف لاہور ڈسٹرکٹ اور اس کے ماتحت دفاتر میں نافذ ہوگی۔

حضرت مادھو لال حسین ؒکا سالانہ عرس و میلہ چراغاں کل شروع ہو گا http://www.rehbernews.com/news_single_sub_category.php?id=75604

نوٹیفکیشن میں کہا گی عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ لاہور ڈسٹرکٹ میں حضرت مدھو لال حسین (رحمتہ اللہ علیہ) کے عرس مبارک، سالانہ میلہ چراغاں کے موقع پر 28 مارچ 2026 (جمعہ) کو مقامی سطح پر تعطیل ہوگی۔