تازہ ترین

ساندہ کے علاقہ راج گڑھ میں ہوائی فائرنگ کرکےخوف پھیلانےوالاملزم گرفتار ہوگیا۔
ملزم عبدالمنان نے گزشتہ رات معمولی جھگڑے پر محلہ میں ہوائی فائرنگ کی تھی۔ایس پی اقبال ٹاؤن کے مطابق ملزم فائرنگ کی واردات سےعلاقہ میں خوف پھیلاکرفرارہوگیاتھا،ملزم عبدالمنان کو راج گڑھ مین روڈ سے گرفتار کیا گیا۔ملزم کےقبضے سے پستول اور گولیاں بھی برآمد ہوئیں ۔ملزم کیخلاف مقدمہ درج،مزیدتفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا ۔

Leave A Comment

Advertisement