تازہ ترین

کراچی میں رینجرز اور پولیس کے آپریشن میں صمد کاٹھیاواڑی گروہ کا اہم کارندہ ہلاک ہو گیا۔رینجرز اور پولیس نے کراچی کے علاقے جمشید ٹاؤن میں آپریشن کیا ہے۔آپریشن کے دوران دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں صمد کاٹھیاواڑی گروہ کا اہم کارندہ مارا گیا۔ترجمان رینجز کے مطابق کارروائی میں 2 بھتہ خور بھی زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔

 

Leave A Comment

Advertisement