رائیونڈ میں نوبیاہتا لڑکی کے قتل کا معمہ حل ہو گیا۔ اس حوالے سے ڈی آئی جی کا کہنا ہے کہ مقتولہ کشمالہ گل کے قتل کے الزام میں اس کے شوہر کو گرفتار کر لیا ہے۔ملزم نے گھریلو جھگڑے پر گلا دبا کر بیوی کو مارا ہے، ملزم کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم اور مقتولہ نے 2 ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی۔

 

Leave A Comment

Advertisement