تازہ ترین

شمالی چھاؤنی میں بیٹی کو قتل کرنے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔ایڈیشنل سیشن جج  نے جرم ثابت ہونے پر مجرم باپ برکت مسیح کو سزائے موت اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی، جبکہ اسی مقدمے میں داماد یعقوب مسیح کو 2 سال قید اور 20 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئیعدالتی ریکارڈ کے مطابق تھانہ شمالی چھاؤنی پولیس نے 2025 میں اس کیس کا چالان عدالت میں پیش کیا تھا۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی۔

 

Leave A Comment

Advertisement