پشاور: حیات آباد میں فائرنگ، ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا جاں بحق
پشاور کے علاقے حیات آباد میں فائرنگ کے واقعہ میں ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر فہد کو نادرا دفتر کی پارکنگ میں قتل کیاگیا،پارکنگ کے کیمروں سے ملزمان کی شناخت کا عمل جاری ہے۔