تازہ ترین

لاہور کے علاقے برکی میں مدرسے کے استاد کے مبینہ تشدد سے 12 سال کا طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکا بہاولپور سے پڑھنے لاہور آیا تھا، قاری نے بچے کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ بچے کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دی، ملزم فرار ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement