تازہ ترین

لٹن روڈ پرریسٹورنٹ میں لوٹ مار کرنے والے تینوں ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے۔  پولیس ذرائع کا کہنا ہے  تینوں ملزمان سی سی ڈی سول لائنز کے ساتھ مقابلے میں کرول گھاٹی کے قریب مارے گئے۔ ملزمان کے قبضے سے بارہ لاکھ روپے نقدی بھی برآمد ہوئی۔ ہلاک ملزمان کی شناخت نعیم ، اشرف اور کبیر کے نام سے ہوئی۔  ملزم نعیم عرف اندھیری ریکارڈ یافتہ اور  جیل سےنکل کر گینگ بنا رکھا تھا۔

لاہور: ڈاکوؤں کی ریسٹورنٹ میں لوٹ مار، گاہک بھی نہ بچ سکے http://www.rehbernews.com/news_single_category.php?id=72054

Leave A Comment

Advertisement