تازہ ترین

لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں 4 لاشیں ملی ہیں۔مقامی پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں خاتون اور اس کے تین بچے شامل ہیں۔  چاروں افراد کی ہلاکت مبینہ طور پر زہرخورانی سے ہوئی۔ جاں بحق بچوں کی عمریں 5 سے 15 سال کے درمیان ہیں۔ایس پی ماڈل ٹاؤن کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ماں اور بچوں کو زہر آلود چیز کھلائی گئی، بچوں کے والد کو حراست میں  لیا گیا ہے، تفتیش جاری ہیں۔ 

 

Leave A Comment

Advertisement