تازہ ترین

ڈیفنس بی کے علاقے میں 65 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری کرنے کے مقدمے میں پولیس نے گھریلو ملازمہ اور اس کے منگیتر کو گرفتار کر کے مسروقہ زیورات برآمد کر لیے۔ گرفتار ملزمان میں گھریلو ملازمہ اور اس کا منگیتر شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے 65 لاکھ روپے مالیت کے 14 تولے سونے کے زیورات برآمد کر لیے گئے ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement