لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 7 افراد جاں بحق
لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ باغبانپورہ سکھ نہر کے قریب مکان کی چھت گرانے سے ملبے تلے دب کر 8 افراد جان کی بازی ہار گئےجبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی علاج کیلئے فوری قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے اور ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔
Leave A Comment