تازہ ترین

لودھراں میں جلالپور موڑ پر گٹر کی صفائی کرنے والے 2 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق دونوں افراد حفاظتی اقدامات کے بغیر گٹر لائن میں اترے تھے۔حفاظتی اقدامات کے بغیر گٹر میں اترنے کی تحقیقات جاری ہیں۔واسا کے ایم ڈی، سائٹ انچارج اور سپروائزر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement