لاہور میں پی آئی اے روڈ کے پاس ہوا والی ٹینکی پھٹنے سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی ہے ۔واقعہ بیکری انم پلازہ کے پاس پیش آیا جس کی کال ریسکیو 1122 کو موصول ہوئی۔دھماکے سے خاتون جاں بحق ہونے کے علاوہ دو بچیاں بھی زخمی ہوئیں۔زخمی بچییوں کوفوری طور جناح ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت 30 سالہ نور تاج زوجہ زویر کے نام سے ہوئی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement