تازہ ترین

لاہور میں اٹاری دربار کے قریب گیس لیکج کے باعث دھماکا ہو گیا جس سے چھ افراد زخمی ہوگئے۔پنجاب کے صوبائی دارالحکومت کے فیروزپور روڈ پراٹاری دربار کے قریب گھر میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے باعث آگ لگنے سے 6 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، گھر کے کمرے میں گیس لیکج تھی، ہیٹر جلانے سےدھماکا ہوا، زخمی افراد کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Leave A Comment

Advertisement