تازہ ترین

لاہور  کے علاقے کوٹ لکھپت سے ایک نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے، جس کے بعد پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ نامعلوم شخص کی لاش تہت گاؤں کے علاقے میں ایک درخت سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement