لاہور : چوہنگ میں گھر کی چھت سے 45 سالہ شخص کی لاش برآمد
چوہنگ میں ایک بند گھر کی چھت سے 45 سالہ شخص کی لاش ملی ہے۔ لاش 3 سے 4 روز پرانی لگتی ہے۔ متوفی کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی، تاہم ابتدائی طور پر اسے نشے کا عادی شخص سمجھا جا رہا ہے۔ پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے موقع پر کارروائی کے بعد لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا ہے۔