پشاور : فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
درگئی کے علاقے بےغم بانڈہ گھڑی عثمان خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک مرد اور ایک خاتون جاں بحق ہوگئے۔ملزمان موقع سے فرار ہوگئے جبکہ لاشوں کو درگئی اسپتال منتقل کر کے مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے۔