تازہ ترین

راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ گلشن آباد گھر میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں خاتون اینکر پرسن (صحافی)  ربیعہ حسن جاں بحق ہوگئی۔ پولیس ذرائع نے کہا کہ خاتون اینکر پرسن نیوز چینل (92 نیوز) میں کام کرتی تھی،مقتولہ اینکر پرسن نے رات کو نجی ٹی وی پر آخری پروگرام کیا۔مقتولہ کے شوہر کو بھی شامل تفتیش کرلیا گیا، پولیس ذرائع نے کہا کہ خاتون اینکر کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا یا نہیں تفتہش کررہے ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement