اوکاڑہ : منشیات فروش ایک کلو سے زائد آئس نشہ سمیت گرفتار
اوکاڑہ (وحید انصاری) تھانہ شاہبھور پولیس کی انسداد منشیات کاروائی. ڈرگ ڈیلرایک کلو سے زائد آئس نشہ سمیت گرفتار ایک کلو سے زائد آئس نشہ برآمد. مقدمہ درج. ایس ایچ او کی سربراہی میں کامیاب کارروائی .منشیات فروش گرفتار قبضہ سے 1150 گرام آئس برآمد. ملزم غلام مرشد کو 41 فور ایل سے حراست میں لیا گیا . پولیس نے گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے.