لاہور: شاہ عالم مارکیٹ کے پلازے میں آگ لگ گئی
لاہور کے علاقے شاہ عالم مارکیٹ کے پلازے میں آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ پلازہ کے ساتویں فلور پر لگی ہے۔ اہلکار و ایمرجنسی گاڑیاں جائے حادثہ پر موجود ہیں، تاہم فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

Leave A Comment