تازہ ترین

وینزویلا میں ایک منٹ سے بھی کم وقفے میں آنے والے 7.2 اور 7٫5 شدت کے زلزوں کے بعد حکومت نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ تاحال ان زلزلوں کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں اور نقصانات کا اندازہ نہیں لگایا جا سکا ہے تاہم امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق دوسرے زلزلے کے بعد 44 فیصد امکان ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد 10,000 سے زائد ہو سکتی ہے۔

کیراکس میں موجود صحافی کولسٹر نے بتایا کہ یہ ان کی زندگی کا سب سے شدید زلزلہ تھا۔ ’یہ اتنا شدید تھا کہ مجھے لگا کہ عمارت میرے اوپر گر جائے گی۔‘

 

Leave A Comment

Advertisement